Posts

Showing posts from 2017

دنیا کر کٹ میں ٹی ٹونٹی کر کٹ کے بعد اب ٹی ٹین کر کٹ بھی کھیلی جائیگی

Image
دنیا کر کٹ میں ٹی ٹوئنٹی کر کٹ کے بعد اب ٹی ٹین کر کٹ بھی کھیلی جائیگی، متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین کرکٹ لیگ(10،10اوورز) کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کرنے کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں شاہد آفریدی، سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ، کرس گیل، کمار سنگاکارا اور دیگر انٹر نیشنل کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ٹورنامنٹ میں 7 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں ٹیم پنچابیز، ٹیم پختونز، ٹیم مراٹھا، ٹیم بنگالز، ٹیم لنکنز، ٹیم سندھیز اور ٹیم کیرالائٹس شامل ہیں۔ سابق پاکستانی آل رانڈر شاہد آفریدی ٹیم پختونز کی قیادت کریں گے۔ ٹیم پختونز کے مالک حبیب خان کا کہنا ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے کافی پرجوش ہیں کیوں کہ ان کی ٹیم کی قیادت عظیم کرکٹر شاہد آفریدی کر رہے ہیں اور ایونٹ میں پختونز فل ایکشن میں نظر آئیں گے۔لیگ میں کھیلے جانے والے میچز 10 اوورز پر محیط ہوں گے جس کا دورانیہ تقریبا 90 منٹ ہو گا۔ ایونٹ کا آغاز ممکنہ طور پر 21 دسمبر کو ہو گا جو 24 دسمبر تک جاری رہے گا جبکہ تمام میچز شارجہ کرکٹ گرانڈ میں کھیلے جائیں گے۔ ٹین کرکٹ لیگ کے صدر شجی الملک کا کہنا ہے کہ انہیں اس لیگ سے خاصی توقعات وابستہ ہیں ا...
Image
2nd Test: Southee takes five as Bangladesh dismissed for 289